احمدپورسیال۔پاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ کا احمدپورسیال میں محفل مشاعرہ کا انعقاد، رپورٹ؛ محمدعرفان مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
91

احمدپورسیال۔پاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ احمدپورسیال محفل مشاعرہ گزشتہ شام احمدپورسیال کے مقامی ہوٹل میں منعقدکیاگیا جسکا اغآز تلاوت کلام پاک سے ہواجسکی سعادت محمدعبدلقوی ملانہ نے حآصل کی نعت شریف محمدعبدالسمیع ملانہ نے پیش کی.نقابت کےفرائض عدنان سمیع نے آدا کیئے. مشاعرہ کی صدارت ڈآکٹریونس امین شیخ صآحب (چیئرمین) پاک برٹش آرٹس نے کی.علم وادب کےحوالے سے جن مقررین نے خطاب کیا سیدمحمودالحسن بخآری,کرنل(ر) زاہدفاروق ملک,ملک نویدعباس نائچ ایڈووکیٹ,چوہدری رضوان قدیرچیمہ,جن شعراء کرام نے کلام پیش کیا ان میں محمداجمل قادری,ڈآکٹرعمران شاہد,عبدالقدوس ساجد,شاکرحیسن کاشف,زاہدعاصم,لقمان اسد,ڈآکٹرزاہدیسین اکھیاں,بابرحسین,احمدسعید,آصف سردار,سیدوقارحیدر, ڈآکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ,اور صدارتی کلام اورخطاب ڈآکٹریونس امین شیخ صآحب نے پیش کیا انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوجوانوں کوبےراہ راوی سے روکنے کیلئے مشاعروں اور ادبی تقریبات کا انعقاد بہت ضروری ہے جس کےلئے PBA ساری دنیا میں مشاعروں آور تقریبات کا انعقاد کروارہی ہے.PBA جھنگ کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہوں نے PBA جھنگ کے صدر ڈآکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ کو PBA فروغ آدب ایوارڈ 2019 سے نوازا اور اپنے دست مبارک سے دیا.PBA جھنگ کے اراکین میں سید ضمیرالحسن ,ڈآکٹرمختارحسین کنول,ڈآکٹرعمران شاہد,سیدفرحت محمودبخآری, اللہ نوازملانہ سیال ایڈووکیٹ, حقنواز کشمیری,ملک نجف اقبال,عمران ریاض میڈیا پرسن میں سیف اللہ صدیقی,محمدعرفان ہرپل,اورمعززین علاقہ میں صبغت اللہ سیال,عثمان ملک,اورحآضرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور آخر میں ضیافت کا اہتمام کیا گیاتھا.
رپورٹ محدعرفان احمدپورسیال