بھکر پولیس پرفارمنس ماہ فروری 34 مقدمات ٹریس برآمدگی رقم 11698130 روپے جبکہ بین الصوبائی چیک پوسٹ پر 3 چوری شدہ گاڑیاں برآمد ۔

0
52

بھکر پولیس پرفارمنس ماہ فروری
34 مقدمات ٹریس برآمدگی رقم 11698130 روپے جبکہ بین الصوبائی چیک پوسٹ پر 3 چوری شدہ گاڑیاں برآمد ۔

بھکر پولیس (سلطان نیوز) پرفارمنس ماہ فروری
34 مقدمات ٹریس برآمدگی رقم 11698130 روپے جبکہ بین الصوبائی چیک پوسٹ پر 3 چوری شدہ گاڑیاں برآمد ۔

بھکر۔ میانوالی ملتان روڈ سے چھینا گیا کنٹینر مالیت 65 لاکھ برآمد ۔

بھکر۔ گرفتار اشتہاری مجرمان 94 عدالتی مفرور 21 منشیات فروش گرفتار 31 ایک گینگ کی گرفتاری ۔

بھکر۔ مقدمات نیشنل ایکشن پلان 56 ناجائز اسلحہ ملزمان گرفتار 54 ۔

بھکر۔ اسلحہ کلاشنکوف 1 بندوق 15 رائفل 5 پسٹل 28 روالور 5 ۔

بھکر۔ منشیات چرس 8 کلو گرام شراب 2030 لیٹر برآمد
رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر