شہدادکوٹ قمبر ۔تھانہ B سیکشن پولیس کی کاروائی بڑی مقدار میں آتش بازی برآمد دو ملزم گرفتار

0
133

شہدادکوٹ قمبر ۔تھانہ B سیکشن پولیس کی کاروائی بڑی مقدار میں آتش بازی برآمد دو ملزم گرفتار
شہدادکوٹ قمبر (سلطان نیوز) تفصیلات کے مطابق SHO قمر الدین تنیو تھانہ بی سیکشن شھدادکوٹ بمع پولیس اسٹاف پولیس پکٹ لغاری لاڑو سے اسنیپ چیکنگ کے دوراں CNG رکشہ سے بٙڑی مقدار میں پتاخون کے 10 کارٹون برآمد کر کے 02 ملزماں کو گرفتار کیا ہے، جبکہ پتاخوں کی مالیت تقریبن 2 لاکھ روپیوں کی ہے، گرفتار ملزماں کے خلاف مقدمہ درج کر کے لاکپ کیا گیا .
رپورٹ اصغرعلی بیوروچیف شہدادکوٹ