بھکر ۔سرائے مہاجر دکان میں چوری کی واردات،چورتقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی لے اڑے

0
149

بھکر۔سرائے مہاجر دکان میں چوری کی واردات،چورتقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی لے اڑے۔
بھکر ۔سرائے مہاجر:سرائے مہاجر دکان میں چوری کی واردات،چورتقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی لے اڑے۔چور دکان کی چھت پھاڑ کر دکان میں داخل ہوئےایس ایچ او احسان اللہ خان نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے۔پیروں کے نشانات موجود،چوروں کی تلاش جاری

رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر