ڈسکہ بھارتی جیل میں شہید ہونے والے شاکراللہ کی نماز جنازہ ادا مقامی قبرستان میں سپرد خاک

0
113

ڈسکہ بھارتی جیل میں شہید ہونے والے شاکراللہ کی نماز جنازہ ادا مقامی قبرستان میں سپرد خاک

ڈسکہ۔۔ بھارتی جیل میں انتہا پسند ہندووں سے شہید ہونے والے شاکراللہ کی میت گزشتہ روز پاکستان پہنچائی گئی ڈسکہ۔۔۔شاکر اللہ شہید جیسروالہ تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی نماز جنازہ جیسروالہ مقامی قبرستان میں ادا کی گی نماز جناز میں ہزاروں افراد نے شرکت کی خاص طور سید افتخار الحسن شاہ; میاں زیشان رفیق ; چوہدری نوید اشرف;عمر ڈار;چوہدری جمیل اشرف;افتخار ساہی; جمشید سرفراز ساہی;راناغلام مصطفے صحافی ;چوہدری ممتاز;اےسی ڈسکہ;ار پی آو گوجرانوالہ ;ڈی ایس پی ڈسکہ ; چوہدری غلام عباس ; حافظ یاسین ; حافظ غلام مرتضے ; مولانا ایوب خاں ; تنویر مغل زاہد جہانگیر اور سیاسی سماجی وکلاء اور صحافی برادری نے شرکت کی اور یونٹی اینڈ پیس فورم آف پاکستان کے ضلعی صدر رانا عاشق علی و دیگر رفقاء کی شرکت