جھنگ مرزا محمد عثمان بیگ و مرزا محمد زاھد بیگ نے اپنے والدین مرحومین کے رسم چہلم پر محفل میلاد کا انعقاد کیاگیا

0
133

جھنگ مرزا محمد عثمان بیگ و مرزا محمد زاھد بیگ نے اپنے والدین مرحومین کے رسم چہلم پر محفل میلاد کا انعقاد کیاگیا

جھنگ (سلطان نیوز)مرزا محمد عثمان بیگ و مرزا محمد زاھد بیگ نے اپنے والدین مرحومین کے رسم چہلم پر محفل میلاد کا انعقاد کیاگیا محفل کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا محفل میں جھنگ و دیگر جگہوں سے نعت خواں حضرات نے شرکت کی جن میں قاری محمد ارشد نعیمی تلمبہ سے علامہ قاری شاھد محمود چشتی لاہور۔ثنإ خواں مصطفی شاعر دربار رسالت ریاض محمود شہزاد چشتی جھنگ سے سیاسی و سماجی صخصیات حاجی شیخ شیراز اکرم۔حاجی اشتیاق احمد۔میڈیا نماٸندگان حق نواز بلوچ۔رانا شہباز عزیز ۔اصغر مغل۔ ذولفقار حسنانہ ۔ عرفان حیدر سیال۔ ریاض شاہد نے محفل میلاد میں شرکت کی اس کے علاوہ محفل میلاد میں کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی محفل کے آخر میں مرحومین کی مغفرت کے لٸے دعا کی

رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈپٹی بیورو چیف جھنگ