گورنمنٹ کالج گڑھ مہاراجہ میں تیسری سالانہ کھیلوں کی تقریب تقسیم انعامات بتاریخ 4مارچ 2019 بروز پیر منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی جناب رانا شہباز احمد ایم. پی. اے اور مہمان اعزاز نعیم خان ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جھنگ ہوں گے سید عباس رضا شاہ, وائس پرنسپل کالج گڑھ مہاراجہ.

0
98

گڑھ مہاراجہ( سلطان نیوز )گورنمنٹ کالج گڑھ مہاراجہ میں تیسری سالانہ کھیلوں کی تقریب تقسیم انعامات بتاریخ 4مارچ 2019 بروز پیر منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی جناب رانا شہباز احمد ایم. پی. اے اور مہمان اعزاز نعیم خان ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جھنگ ہوں گے سید عباس رضا شاہ, وائس پرنسپل کالج گڑھ مہاراجہ.
. تمام طلبہ اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں. غلام عباس رضا شاہ, وائس پرنسپل /چیرمین سپورٹس کمیٹی گورنمنٹ کالج گڑھ مہاراجہ.

رپورٹ محمد عمر فاروق میو سٹاف رپورٹر سلطان نیوز