گڑھ مہاراجہ۔ بچے بھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرنے میدان میں آگئے ریلی نکالی پاک فوج کے حق میں نعرے بلند کیے اور دشمن کو آگاہ کیا کہ ہم سب حسن صدیقی ہیں

0
98

گڑھ مہاراجہ۔ بچے بھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرنے میدان میں آگئے ریلی نکالی پاک فوج کے حق میں نعرے بلند کیے اور دشمن کو آگاہ کیا کہ ہم سب حسن صدیقی ہیں

گڑھ مہاراجہ (تازہ ترین سلطان نیوز)کے شہر گڑھ موڑ کے نجی سکول کے بچوں نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہو ئے چوک گڑھ موڑ تک ریلی نکالی بچوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر پاک فوج کے حق میں نعرے درج تھے بچوں نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے بلندکرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پاک فضائیا نے دشمن کے طیارے گرے ہیں اگر جنگ ہوئی تو ہم سب حسن صدیقی بن کر دشمن پر ٹوٹ پریں گے

رپورٹ ملک نعیم اظہر سٹاف رپورٹر سلطان نیوز