فیصل آباد پاک فوج سے اظہار یکجہتی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے دفاع پاکستان ریلی نکالی گئی

0
161

فیصل آباد پاک فوج سے اظہار یکجہتی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے دفاع پاکستان ریلی نکالی گئی۔

فیصل آباد (سلطان نیوز) بعداز نماز جمعہ دھوبی گھاٹ امام بارگاہ کے باہر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے دفاع پاکستان ریلی نکالی گئی۔جس میں ایم ڈبل ایم کے نمائندہ *برادر سیرت* اور ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری برادر *شیراز حسین* نے ریلی کے شرکإ سے خطاب کی۔
*شعبہ اطلاعات*
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن*
رپورٹ محمد وقاص ہادی ترجمان آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن