احمدپورسیال ایجوکیٹر ویزن ہائر سکینڈری سکول کی طرف سی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

0
156

احمدپورسیال ایجوکیٹر ویزن ہائر سکینڈری سکول کی طرف سی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

احمدپورسیال (سلطان نیوز)ملک بھر کی طرح ایجوکیٹر ویزن ہائر سکینڈری سکول میں بھی پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی جس میں اساتذہ کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں اور جہاں ضرورت پڑی ہماری جان بھی حاضر ہے اور ہم ملک کا دفاع کرنے کےلئے اپنی جان بھی حاضر کر دیں گے
رپورٹ مدثر شاہ تحصیل رپورٹر احمد پور سیال