فیصل آباد۔ آئی ایس آئی کے زیراہتمام امام بارگاہ دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں ایجوکیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا

0
103

فیصل آباد۔ آئی ایس آئی کے زیراہتمام امام بارگاہ دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں ایجوکیشنل سیمینار کا انعقاد کیا گیا
فیصل آباد(سلطان نیوز) گزشتہ رات بعد از نماز مغربین امام بارگاہ دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں پروفیشنل ادارہ جات کے لیے *ایجوکیشنل سیمینار* کا انعقاد کیا گیا جس میں کے موضوع پر برادر عمیر شبیر ملہی نے دوستوں سے گفتگو کی اور سکالرشپ کیلے گائیڈ کیا۔اور سابقہ مرکزی چیف اسکاؤٹ برادر *شجر عباس* نےپر مفصل گفتگو کی۔اور سیمینار میں جی سی یو،اور ایگری کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ڈویژنل صدر *برادر فخر حسین محمدی* اور سابقہ ڈویژنل صدر و رکن ذیلی نطارت برادر *سرفراز حیدر* بھی شریک تھے۔
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن (شعبہ اطلاعات)*
رپورٹ
محمد وقاص ہادی ترجمان آئی ایس او فیصل آباد