گڑھ مہاراجہ۔ آج سہ پہر ٹھیک 3بجے جامع مسجد جعفریہ سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور انجمن طلباء اسلام گڑھ مہاراجہ کے زیر اہتمام “مردہ باد ہندوستان و سالمیت پاکستان”ریلی نکالی جائیگی

0
98

گڑھ مہاراجہ (سلطان نیوز ) آج سہ پہر ٹھیک 3بجے جامع مسجد جعفریہ سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور انجمن طلباء اسلام گڑھ مہاراجہ کے زیر اہتمام “مردہ باد ہندوستان و سالمیت پاکستان”ریلی نکالی جائیگی

گڑھ مہاراجہ (سلطان نیوز ) آج سہ پہر ٹھیک 3بجے جامع مسجد جعفریہ سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(شعبہ اسکاؤٹنگ) اور انجمن طلباء اسلام گڑھ مہاراجہ کے زیر اہتمام “مردہ باد ہندوستان+سالمیت پاکستان”ریلی نکالی جائیگی
شرکت فرما کر وطن عزیز سے مُحبت اور پاکستانی افواج کا ساتھ دینے کا عظم کریں
تمام برادران سے شرکت کی پُرزور اپیل ہے
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن
روح اللہ خمینی یونٹ گڑھ مہاراجہ
رپورٹ عباس کربلائی گڑھ مہاراجہ