ڈسکہ گورنمنٹ پرائمری اسکول ستراہ کے ٹیچر کا طالب علم پر بہیمانہ تشدد ،

0
138

ڈسکہ گورنمنٹ پرائمری اسکول ستراہ کے ٹیچر کا طالب علم پر بہیمانہ تشدد ،

ڈسکہ (سلطان نیوز ) گورنمنٹ پرائمری اسکول ستراہ کے ٹیچر کا طالب علم پر بہیمانہ تشدد ،
محمد فیضان شکیل مغل کی منہ اور کان پر ٹھپڑوں کے واضع نشانات ٹیچر آصف اقبال بچوں پر اکثر تشدد کرتا ہے( والدین )مار کے ڈر سے اکثر بچے اسکول نہیں آ رہے ( والدین)جبکہ اسکول کی دیوار پر بھی لکھا ہے مار نہیں پیار ، ٹیچر آصف اقبال کے ڈر سے اکثر بچے اسکول چھوڑنے پر مجبور ہو گئےہیں۔
والدین سی او ایجوکیشن سیالکوٹ فوری نوٹس لیں والدین کی اپیل۔۔

رپورٹ رانا عاشق علی بیوروچیف ڈسکہ سیالکوٹ