ٹوبہ ٹیک سنگھ دعا کمیٹی اور ائی ایس او کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیئے چراغاں

0
83

ٹوبہ ٹیک سنگھ دعا کمیٹی اور ائی ایس او کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیئے چراغاں
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز) مرکزی امام بارگاہ کے گیٹ پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیئے چراغاں کیا گیا جس سے عون شمسی نے خطاب کیا اور پاک فوج سے مکمل اظہار یکجہتی کی ۔ بعد از خطا ب ملک پاکستان کے لیے اور پاک فوج کے لئے ہدایت حُسین نے دُعا کروائی ۔ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیئے چراغاں دعا کمیٹی اور امامیہ اسٹوڈنٹس کا پاک فوج پر اعتماد وطن عزیز کی سالمیت کے لیئے پاک فوج کے ساتھ ہیں
مولانا ہدائت حسین ہدائتی

پاک فوج اپنے وطن کے دفاع کی بھرپور طاقت رکھتی ہے
صفدر حسین کھرل

حکومت قومی عزت و وقار پر مبنی فیصلے کرے
سید علی رضا شمسی

پوری قوم وطن کے دفاع کے لیئے متحد ہے
عون حیدر

آئی ایس او کے نوجوان وطن پر جان قربان کریں گے
رانا زمان علی ،صدر آئی ایس او ٹوبہ

( رپورٹ رانابشارت علی کرائم رپورٹر سلطان نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ