احمد پور سیال میں محفل مشاعرہ تین مارچ کو ہوگا

0
91

احمد پور سیال میں محفل مشاعرہ تین مارچ کو ہوگا
احمدپورسیال (سلطان نیوز)عالمی شہرت یافتہ شاعر ادیب چیئرمین پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل ڈاکٹر یونس امین آف انگلینڈ کے اعزاز میں میں پاک برٹش آرٹ ضلع جھنگ کے زیراہتمام محفل مشاعرہ 3 مارچ بروز اتوار کو تحصیل احمدپورسیال ضلع جھنگ میں منعقد کیا جائے گا جسمیں نامور شعراء اکرام شرکت کریں گے ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ ضلعی صدر پاک برٹش آرٹ جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا
رپورٹ
محمد آصف محمود سٹی رپورٹر احمد پور سیال