پیر محل۔ تھانہ اروتی پولیس کی کارروائی دو ملزمان گرفتار نا جائز اسلحہ برآمد

0
91

پیر محل۔تھانہ اروتی پولیس کی کارروائی دو ملزمان گرفتار نا جائز اسلحہ برآمد

پیر محل( تازہ ترین سلطان نیوز) سندھیلیانوالی: عباس رضا ایس ایچ او تھانہ اروتی پولیس کی کارروائی دو ملزمان گرفتار نا جائز اسلحہ برآمد
: دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر لیا گیاملزمان میں محمد علی اور علی رضا شامل ہیں
رپورٹ ۔ملک ندیم حیدر بیوروچیف پیر محل