ٹوبہ ٹیک سنگھ پیر محل آسمانی بجلی گرنے سے تین سگے بھائی جاں بحق ہو گئے

0
1132

پیر محل آسمانی بجلی گرنے سے تین سگے بھائی جاں بحق ہو گئے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( تازہ ترین سلطان نیوز)پیر محل ۔محلہ لوئر کالونی پیرمحل کھیتیوں میں آسمانی بجلی گر گئی آسمانی بجلی گرنے سے تین سگے بھائی جاں بحق ہو گئےتینوں بھائی کھیتوں میں کام کر رہے تھےجاں بحق ہونے والوں میں حیدر نادر اور ساجد شامل ہے،
رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ