اسلام آباد نواز شریف کی ضمانت مسترد ہونے پر شدید مایوسی ہوئی، مسلم لیگ ن

0
63

نواز شریف کی ضمانت مسترد ہونے پر شدید مایوسی ہوئی، مسلم لیگ ن

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت مسترد ہونے پر شدید مایوسی ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ سے نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد مریم اورنگزیب، خواجہ آصف اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کرتے ہوئے فوری علاج کی سفارش کی تھی، اس لیے ہمیں پوری امید تھی کہ نواز شریف کی ضمانت ہوجائے گی لیکن ایسا نہ ہوا، فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی لیکن مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، اس فیصلے کا بھی احترام کرتے ہیں۔…

رپورٹ اظہر محمود بیوروچیف اسلام آباد