ٹوبہ ٹیک سنگھ ریسکیو 1122 کی 24 فروری کی کاروائی. تفصیلات جانیئے رانا بشارت علی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اس رپورٹ میں

0
137

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ریسکیو 1122 نے 24فرروی 2019 کو 33 ایمرجنسی پر رسپانس کیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ ریسکیو 1122 نے 24فرروی 2019 کو 33 ایمرجنسی پر رسپانس کیا۔ جس میں ٹریفک کے 09، میڈیکل کے 22، فاٸر کا 01 اور 01 مختلف ایمرجنسی کے واقعات شامل تھے. حادثات میں33 مریضوں کو ریسکیو کیا- جن میں 32 مریضوں کو ڈسڑکٹ ہسپتال شفٹ کیا اور 01 مریض کو موقع پر طبی امداد دی گٸی۔