احمدپورسیال۔پاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ کامشاورتی اجلاس

0
101

احمدپورسیال۔پاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ کامشاورتی اجلاس ہوا
احمدپورسیال (سلطان نیوز) پاک برٹش آرٹس ضلع جھنگ کامشاورتی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقدہواجس کااغآز تلاوت کلام پاک اورنعت شریف سےکیاگیا .اجلاس کی صدارت ڈآکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ (صدر) PBA جھنگ یعینی میرے حصے میں آئی اجلاس میں جناب سید ضمیرالحسن بخآری,جناب ڈآکٹرمحمدعمران ملک,جناب اللہ نوازخآن ایڈووکیٹ ملانہ سیال,چوہدری محمدعمر میئو ایڈووکیٹ,ڈآکٹرمختارحسین کنول ,جناب محمداجمل قادری,محمدآفتاب کھوکھر,جناب عمران ریاض نےشرکت کی اجلاس میں PBA جھنگ کالیگل ونگ کاپینل تشکیل دیاگیا,ماہانہ اجلاس کےبارے مشورہ کیاگیا,یوتھ ونگ کےبارے مشاورت کی گئی اورجشن بہاراں کے حوالے سے مشاعرہ کروانے کافیصلہ ہواخواتین ونگ کے بارے مشاورت کی گئی اورپاک برٹش آرٹس جھنگ علم وادب وقانونی مشاورت کےلئے اپنابھرپور کردار اداکرےگی اجلاس میں PBA کاتعارفی بروشر تقسیم کیاگیااور آخر میں پرتکلف ضیافت کااہتمام کیاگیا.
رپورٹ
محمد آصف محمود سٹی رپورٹر احمد پور سیال