خان پور :دوکان میں  گیس سلینڈر  پھٹنے سے دھماکہ دو افراد شدید زخمی

0
108

..
خان پور :  دوکان میں  گیس سلینڈر  پھٹنے سے دھماکہ

خان پور : دھماکہ بریانی شاپ میں پیش آیا

  خان پور :دھماکہ کا مقام گورمنٹ بوائز پوسٹ گریجیوٹ کالج ماڈل ٹاون میں پیش آیا .

خان پور : سیلنڈر کا دھماکہ ہوتے ہی دوکان میں آگ لگ گئی .

خان پور : دو افراد شدید ذخمی  زخمی …

خان پور : ریسکیو ٹیم  نے موقع پر پہینچ کر امدادی کاروی شروع کر دی۔۔۔۔۔
رپورٹ عنصر عباس سلطان نیوز