پیرمحل پی پی 123سے دوبارہ گنتی میں کامیاب ہونے والی تحریک انصاف کی ایم پی اے سیدہ سونیا علی رضا شاہ کا پیرمحل پہنچ پر کیسے استقبال کیا گیا تفصیلات جانیئے ندیم حیدر بیوروچیف پیرمحل کی اس رپورٹ میں

0
78

تفصیلات کے مطابق پی پی 123 سے دوبارہ گنتی میں کامیاب ہونے والی تحریک انصاف کی ایم پی اے سیدہ سونیا علی رضا شاہ کا پیرمحل پہنچ پر شاندار استقبال کیا گیا.
ان کا استقبال سابق چیرمین بلدیہ پیرمحل حاجی محمد شریف اور کارکنوں نے پھولوں کے ہار پہناکر استقبال کیا.

پیرمحل: کارکنوں کی طرف سے جگہ جگہ گل پاشی کی گئی.

پیرمحل : بائی پاس پیرمحل سے ناصر نگر تک ریلی نکالی، ریلی میں سینکڑوں موٹر سائیکلوں اور گاڑیاں شامل تھیں.