ٹوبہ ٹیک سنگھ. ڈی پی او صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ صدر کمالیہ چک 712 گ ب میں سرچ آپریشن

0
59

ٹوبہ ٹیک سنگھ. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ صدر کمالیہ چک 712 گ ب میں سرچ آپریشن

ٹوبہ ٹیک سنگ( تازہ ترین سلطان نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ صدر کمالیہ چک 712 گ ب میں سرچ آپریشنسرچ اپریشن کے دوران 44 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 70 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، اور شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف چیک کیئے گئے ۔
رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ ڈپٹی بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ