ٹوبہ ٹیک سنگھ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122میں ریسکیوز کے 10 سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب کا انعقاد

0
89

ٹوبہ ٹیک سنگھ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122میں ریسکیوز کے 10 سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔( سلطان نیوز ) تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122میں ریسکیوز کے 10 سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں فراز نے ریسکیو 1122 میں 10 سال خدمات سرانجام دینے والے ریسکیورز کو پرموشن رینک لگاٸےاوراُن کی خدمات کو بھی سراہا۔پرموشن پانے والے ریسکیورز میں مزمل احمد۔محمدفرحان۔مبشر رسول۔محمد پرویز۔طارق جاوید اور حبیب اللّہ شامل تھے۔اس کے علاوہ تقریب میں آفیسرز۔آفیشلزاور ریسکیورز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ