حق نواز جھنگوی رح کون تھا؟ منظوم کلام انتخاب :اللہ بخش حیدری

0
301

حق نواز جھنگوی رح کون تھا؟

منظوم کلام انتخاب :اللہ بخش حیدری

ہم سب کو جس پہ ناز تھا وہ ہی تو حقنواز تھا
حق سچ کی جو آواز تھا وہ ہی تو حقنواز تھا

صحابہ کا وکیل تھا وہ عشق کی دلیل تھا
ہمرازوں کا ہمراز تھا وہ ہی تو حقنواز تھا

وہ تنہا سب پہ بھاری تھا وہ مطلعء سالاری تھا
جو مسلک کی پرواز تھا وہ ہی تو حقنواز تھا

صدیقی تھا فاروقی تھا عثمانی اور مولائی تھا
جو عظمت کا شہباز تھا وہ ہی تو حقنواز تھا

تھا طاہر رہبر ہادی بھی وہ غازی بھی جہادی بھی
وہ دلبر تھا دم ساز تھا وہی تو حقنواز تھا