قصور۔ کھڈیاں فرید ایکسپریس کی رکشے کوٹکر دو افراد شدید زخمی

0
101

قصور کھڈیاں فرید ایکسپریس کی رکشے کوٹکر دو افراد شدید زخمی
قصور (تازہ ترین سلطان نیوز)کھڈیاں خاص ریلوے پھاٹک مین دیپالپور روڈکے قریب فرید ایکسپریس کی مسافر رکشے کوٹکر دو افراد شدید زخمی ھوگئے جبکہ ایک کی حالت نازک /تفصیلات کے مطابق لوڈر رکشہ ریلوے لائن عبور کر رھا تھا کہ اچانک فرید ایکسپریس آگئی ٹرین کی ٹکر سے رکشہ پر سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو نے DHQ قصور منتقل کر دیا

رپورٹ محمد کامران میؤ گگڑ