کراچی، پاکستان ذمہ دار شہری صوبہ سندھ کے مرکزی کنوئینر نے علالت کے باوجود یوم تاسیس منایا، ۔سدرہ ابدالین

0
87

پاکستان ذمہ دار شہری صوبہ سندھ کے مرکزی کنوئینر نے علالت کے باوجود یوم۔تاسیس منایا ۔سدرہ ابدالین کراچی ۔پاکستان ذمہ دار شہری سندھ کے کنوئینر حافظ غلام حیدر علامت کے باوجود چئیرمین یاکستان ذمہ دار شہری مولاںا عمیر الغزالی کی کال پر یوم تاسیس منایا ۔جس میں سندھ کے کنوینرز نے شرکت کی ۔انشاءاللہ سندھ میں بھی پاکستان ذمہ دار شہری منظم ہو گی