سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
87

*. – سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے*

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دو روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں نور خان ایئربیس پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے، وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی کابینہ کے ارکان اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد وہ وزیر اعظم ہاؤس روانہ ہوگئے، وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کی گاڑی خود ڈرائیور کی اور برابر میں ولی عہد بیٹھے۔

وزیر اعظم اور ولی عہد وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے یادگاری پودا بھی لگایا۔…