پیرمحل: تھانہ اروتی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا. تفصیلات جانیئے رانا بشارت علی کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی اس رپورٹ میں 👇 👇 👇 👇 👇

0
159

پیرمحل: تھانہ اروتی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

پیرمحل: 4منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا شخص گرفتار

پیرمحل: گرفتار ملزمان سے شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا

پیرمحل: ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے

پیرمحل: شہریوں کا ایس ایچ او عباس رضا اور پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا