بھکر : ڈی پی او بھکر کی ریٹائرمنٹ لینے والے تین ملازمان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

0
91

بھکر : ڈی پی او بھکر کی ریٹائرمنٹ لینے والے تین ملازمان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

بھکر 🙁سلطان نیوز) ڈی پی او بھکر نے محکمہ پولیس سے حال ہی میں ریٹائرمنٹ لینے والے تین ملازمان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا۔۔ASI محمد یوسف، کنسٹیبل امیر عبداللہ خان اور کنسٹیبل اکرام اللہ خان کو ڈی پی او بھکر نے پھول پیش کیے تعریفی اسناد کے ہمراہ ہر ملازم کو انفرادی طور پر 10 ہزار روپے دیے گئے۔ اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس ملازم محکمہ کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ تمام عمر شب و روز فرائض کی انجام دہی کرنے والے ملازمان کو وقار کے ساتھ الوداع کیا جانا چاہیے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان کا پورا خیال رکھا جائے گا اور ان کی ہر ممکن معاونت و اعانت کی جائے گی۔
بعذ ازاں تینوں ملازمان کو علیحدہ سرکاری گاڑیوں میں گھروں تک پہنچایا گیا۔

رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر