پیرمحل:سندھیلیانوالی اروتی سمیت شہر کی کھاد ڈیلر ایسوسی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

0
144

پیرمحل:سندھیلیانوالی اروتی سمیت شہر کی کھاد ڈیلر ایسوسی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

پیرمحل:( تازہ ترین سلطان نیوز)سندھیلیانوالی اروتی سمیت شہر کی کھاد ڈیلر ایسوسی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال : ہڑتال زراعت آفیسر اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شکیل احمد کے خلاف کی گئی ہے
ہڑتال بلا وجہ بھاری جرمانوں اور نا روا سلوک کے خلاف کی گئی ہے
پیرمحل: دوکاندار کا شکیل احمد کو فوری ہٹانے کا مطالبہ
پیرمحل:کھاد ڈیلروں کی ہڑتال کے باعث زمینداروں کو مشکلات کا سامنا

رپورٹ سید خلیل الرحمن شاہ کرائم