شھدادکوٹ مسن محلا میں ناجائز تجاوزات ہٹانے کے نام پر علاقہ مکینوں کو بے گھر کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

0
154

شھدادکوٹ مسن محلا میں ناجائز تجاوزات ہٹانے کے نام پر علاقہ مکینوں کو بے گھر کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

شھدادکوٹ (سلطان نیوز) مسن محلا میں ناجائز تجاوزات ہٹانے کے نام پر علاقہ مکینوں کو بے گھر کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں ڈاکٹر امتیاز شیخ، محمد ابراھیم دایو، علی دوست بلیدی سمیت دیگر سیاسی وسماجی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت اہل محلہ کی بھرپور شرکت۔۔
اختتام پر صدیق اکبر چوک پر دھرنا، اس موقعے پر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئےکہا کے مسن محلا شھدادکوٹ کا 70 سے قائم آبادی ہے، غلط رپورٹ کے بنیاد پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں ہم انتظامیہ کو واضح کرنا چاہتے ہے کہ کسی بھی صورت ہم اپنے گھروں کو مسمار ہونے نہیں دیں گے، اگر فوری پر یہ نوٹس واپس نہیں لیئے گئے تو غیر معینہ مدت تک دھرنا دیا جائے گا۔ بعد از دھرنا جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے ای سی شھدادکوٹ سے ملاقات کر کے اپنا موقف پنہچایا۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ اصغر علي بيورو چیف سلطان نیوز قمبر شہدادکوٹ