پاکستان ذمہ دآر شہری سٹی شورکوٹ کے صدر میاں اظھر حماد طارق اور اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ڈاکٹر زاہد حسین نے امن فاختہ کا استقبال کیا، رپورٹ ملک زاہداقبال، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
123

پاکستان ذمہ دآر شہری سٹی شورکوٹ کے صدر میاں اظھر حماد طارق اور اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ڈاکٹر زاہد حسین نے امن فاختہ کا استقبال کیا ڈاکٹر ادریس پاکستان ذمہ دآر شہری سٹی شورکوٹ کے سیکرٹری انفارمیشن ڈاکٹرحمد ادریس نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ذمہ دآر شہری سٹی شورکوٹ کے صدر میاں اظھر حماد طارق اور اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ڈاکٹر زاہد حسین نے امن فاختہ کا استقبال کی۔امن فاختہ کو صرف اسلئیے بنایا گیا تھا کہ جھنگ سے پورے ملک میں امن اور سلامتی کا پیغام جائے اس ضمن میں جھنگ کے شہری نے امن فآختہ کو لیکر پورے ملک کا دورہ کیا اور جھنگ کو امن ۔سلامتی کا شہر قرار دیا