ٹریفک قوانین اور ان کے پاسداری کے حوالے سے آگاہی واک. رپورٹ رانا بشارت علی کرائم رپورٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ

0
109

ٹریفک قوانین اور ان کے پاسداری کے حوالے سے آگاہی واک

امروز مورخہ12.02.19 ، صادق علی ڈوگر DPO ٹوبہ ٹیک سنگھ اور محسن رشید ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ تا شہباز چوک ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹریفک قوانین اور ان کی پاسداری کے حوالے سے آگاہی واک کی گئی ۔واک میںAsp /sdpo صدر سرکل ٹوبہ محمد شعیب ، خرم سعید DSPآرگنائزڈکرائم ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ٹریفک افسران/ اہلکاران ، سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندوں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ واک کے اختتام پر DPOٹوبہ ٹیک سنگھو ڈپٹی کمشنر نے موٹرسائیکل سواروں میں ہلمنٹ اور آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے ۔
قبل ازیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگرکے حکم پر DSPٹریفک ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد سعید نے ٹریفک قوانین کو اجاگر کرنے کیلئے شہباز چوک ٹوبہ میں آگاہی کیمپ لگایا ۔جہاں پر لوگوں کو ر وڈ سیفٹی، ٹریفک ق be BJوانین کے حوالہ سے لیکچر دیا ۔،جس میں خصوصی طور پر دوران ڈرائیورنگ ہلمنٹ کے استعمال کی افادیت پر روشنی ڈالی اس کے بعد شرکاء میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیئے گئے۔