احمد پور سیال میں چوری کا انوکھا واقعہ رات گئے چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی سولر پلیٹ لے اڑے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی

0
189

احمد پور سیال میں چوری کا انوکھا واقعہ رات گئے چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی سولر پلیٹ لے اڑے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی
احمد پور سیال (تازہ ترین سلطان نیوز) نجف پل احمدپورسیال پر چوری کا انوکھا واقعہ رات گئے چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے کی سولر پلیٹ لے اڑے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی

رپورٹ مدثر شاہ احمدپورسیال