احمدپورسیال صحافی سیف اللہ صدیقی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذ مت کرتے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن سٹی احمد پور سیال

0
144

احمدپورسیال صحافی سیف اللہ صدیقی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذ مت کرتے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن سٹی احمد پور سیال

احمدپورسیال (سلطان نیوز) صحافی سیف اللہ صدیقی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذ مت کرتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو جلد پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔شوکت عباس ملک عبدالرحمن حاجی عمران ناز صفدر ندیم خان و عہدیداران و کارکنان پاکستان مسلم لیگ ن سٹی احمد پور سیال جھنگ
رپورٹ ملک انصر عباس احمدپورسیال