لوہرداں۔ ادبی ورثہ دھنوٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر محفل مشاعرے17 فروری کو پاکستان میرج ہال میں ہو گا

0
136

لوہرداں ادبی ورثہ دھنوٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر جنوبی پنجاب مشاعرے کا انعقاد 17 فروری کو پاکستان میرج ہال میں ہو گا

لودہراں ( سلطان نیوز )ادبی ورثہ دھنوٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر جنوبی پنجاب مشاعرے کا انعقاد 17 فروری 2019 بروز اتوار سہ پہر 2 بجے پاکستان میرج ہال نزد مرحبا ہوٹل دھنوٹ میں ہو رہا ہے جس میں ملک کے نامور شعرا اور ادیب تشریف لا رہے ہیں..
ان خیالات کا اظہار ادبی ورثہ دھنوٹ کے جنرل سیکریٹری رانا ساجد شام نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا…
رپورٹ ندیم عباس پیرزداہ بیوروچیف لوہرداں