11 فروری یوم تجدید عہد انقلاب اسلامی تحریر عباس کربلائی

0
170

11 فروری یوم تجدید عہد انقلاب اسلامی
تحریر عباس کربلائی گڑھ مہاراجہ

سالگردانقلاب اسلامیگرامی باد
ملت اسلاميہ و بالخصوص رھبر معظم انقلاب اسلامی , پیروان ولایت و امامت کو انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ پر تہنیت و تبریک عرض ہیں
۱۱ فروری ۱۹۷۹ وہ دن ہے جب ملت ایران نے امام راحل بت شکن زمن و ابراھیم زمن ,روح اللہ موسوی الخمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی رھبری میں امریکی پٹھو رضا شاہ پہلوی کی جابرانہ, ظالمانہ, اور مغربی ہمایت یافتہ حکومت کو تخت نشین کرکے اسلامی نظام کو نافظ کیا-
امام خمینی فرماتے ہے کہ یہ انقلاب عاشورہ کے بطن سے نکلا ہے, ہمارا انقلاب نور کا طلوع ہے اور یہ انقلاب اور اس کی روشنی پوری دنیا میں پھیل جائی گی
فلسطین کی مقاومت ہو یا یمن کی, بحرین میں شیخ عیسی قاسم ہو یا نائجیرہ میں شیخ ابراھیم زکزی سب اسی امام راحل کے فرمان کے مصداق ہے

۱۱ فروری کو یوم تجدید عہد انقلاب بھی کہا جاتا ہے , یعنی اس دن ہم عہد کریں کہ ہم اسلامی انقلاب کیلیے کوشاں رہے گے اور اپنی اپنی سرزمینوں میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلیے رمین سازی کریں تاکہ ظہور امام ع کیلیے راہ ہموار ہوں

عزیزان!!
اس انقلاب کی وجہ سے ہی آج ملت اسلامی کا عزت ووقار ہے, مستضعفین عالم کی یہیں آس ہے, دشمنوں کے آنکھ کا کھٹکا یہیں انقلاب ہے, اسرائیل و امریکہ کی نیند حرام کرنے والا یہیں انقلاب ہے , اور انشا اللہ ظہور و غلبہ امامت کیلیے زمینی سازی یہیں انقلاب ہے

مگر آج اسی انقلاب سے لوگوں کو دور کرنے کیلیے طرح طرح کے حربے استمال ہورہے ہے،اس انقلاب اسلامی کو ختم کرنے کیلئے مختلف ناکام کوششیں کی جا رہی ہیں جیسا کہ ٹرمپ نے کہاتھاکہ ھم انقلاب اسلامی کواس کی چالیسویں سالگرہ نہیں منانے دیں گے بلکہ اس سے پہلے ھی انقلاب کی فاتحہ پڑھ دیں گے۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔الحمدللہ انقلاب اسلامی نے بڑے وقارکے ساتھ اپنی سالگرہ کاجشن منایا
قل موتو بغیظکم(القرآن)
(ان سے)کہہ دوکہ اپنے غصے سے (پھٹ کے)مرجاؤ👇😅

انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پرسب فرزندان ولایت کومبارک باد

اورٹرمپ کوتعزیت پیش کرتے ھیں اور ہم یہ عہد کرتے ہے کہ ہم اپنی آخری سانس تک رھبر و انقلاب کا دفاع کریں گے, رھبر و انقلاب پر چلنے والا ہر تیر اپنے سینے پر لے لیں گے…