ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر آج اتوار کے دن مسیحی برادری کی عبادت کے موقع پر ضلع بھر سکیورٹی کے سخت انتظامات

0
180

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر آج اتوار کے دن مسیحی برادری کی عبادت کے موقع پر ضلع بھر میں چرچوں و مسیحی عبادت گاھوں کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئےہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ضلع بھر میں 72 چرچوں پر 265 افسران و ملازمین پولیس ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: اہم پوائنٹس پر واک تھرو گیٹ و میٹل ڈیٹکٹر سے شرکاء کو چیک کیا جا رہا ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : چرچوں و عبادت گاھوں میں عورتوں کی شرکت کے حوالے سے لیڈیز پولیس کی ڈیوٹی بھی لگائی گئی ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ:پارکنگ ایریا کا مناسب فاصلہ پر انتظام کیا گیا ہے ,ڈی پی او