سندھ، پاکستان ذمہ دارشہری صوبہ سندہ کاآج پہلا کامیاب اجلاس کنویئنرحافظ غلام حیدرمہیسرکی رہائشگاہ پر منعقد ہوا، جس میں صوبائی رہنمائوں نے خصوصی شرکت کی، مکمل تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں،

0
136

پاکستان ذمہ دارشہری
صوبہ سندہ کاآج پہلااجلاس ہوا
کنویئنرحافظ غلام حیدرمہیسرکی رہائشگاہ پر اجلاس میں شرکت کی
حیدرآبادڈویڑن کے کنویئنرحافظ اللہ بچایہ چنہ ڈپٹی کنویئنرحافظ توصیف الرحمن مہیسر ڈپٹی کنویئنراے ڈی ملاح۔حافظ مختیارمہیسربلاول ملاح حاجی سجٹ مہیسراسامہ مہیسر گلشیرمہیسرامدادچانڈیو
لاڑکاٹہ ڈویڑن
میرگلشن مگسی امیرچانڈیو امجدسومرو
نسیم ٹگڑ۔ضمیرکیہر۔ محمدچنہ۔ محمدمٹل مہیسر۔
ضلع دادو فاروق مہیسرضمیرکوسہ جاویدکوسہ ۔زاہدکوسہ۔کلیم اللہ مہیسرجام شورو۔اعجازچانڈیو کوٹڑی۔نواب علی مہیسراسداللہ مہیسرنذاقت علی مہیسر
نے شرکت کی
اجلاس میں
پاکستان ذمہ دارشہری کو صوبہ سندہ میں عام کے سے کرناہے اوہرڈویڑن میں کنویئنرمکمل کرنے ہنیں جلدازجلد سارے دوست محنت کریں پاکستان ذمہ دارشہری کے چیئرمیں کوصوبہ سندہ کادورہ کرناہے اس سے پہلے ہرڈویڑن ۔ڈسٹرکٹ۔میں کنویئنرمکمل کرنے ہنیں اورہردوست بہرپورمحنت کریں
اجلاس کی شروعات تلاوت کلام پاک سےہوئی
اجلاس میں سارے دوستوں نے اپنے اپنے مشورہ دیا اوراجلاس میں حافظ غلام حیدرمہیسر نے خطاب کیاانہونے کہا میں شکرگذارہوں چیئرمیں حافظ عمیرالغزالی صاحب کاجنہونے میر ے اوراعتمادکرکے صوبہ سندہ کی ذمیواری دی
اجلاس کے بعدسارے دوستوں رات کی روٹی کہلائی
اجلاس شروع ہوا8بجے رات ختم ہوا10بجہ رات ختم۔ہو گیا۔یاد رہے پاکستان ذمہ دآر شہری سندھ کے اندر ایک نوجوانوں کی صحیح معنوں میں پارٹی بنکر وجود میں آنا چاہتی ہے ۔سندھ اس حوالے سے بہت پیچھے ہے ۔اور سندھ کو اب تبدیلی کی طرف لانا ہو گا