سلطان باہو؛ حرمت رسولﷺ پر جان بھی قربان ہے ہم صحابہؓ و اہلبیتؓ کے در کی چوکیدرای کررہے ہیں اور پاکستان کے محافظ ہیں قاضی مطیع اللہ سعیدی کا گڑھ موڑ میں محفل حمدونعت کے شرکاء سے خطاب، رپورٹ محمدعمرفاروق، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
207

گڑھ_مہاراجہ حرمت رسولﷺ پر جان بھی قربان ہے ہم صحابہؓ و اہلبیتؓ کے در کی چوکیدرای کررہے ہیں اور پاکستان کے محافظ ہیں قاضی مطیع اللہ سعیدی
تفصیلات کے مطابق مرکزی جامع مسجد فاروقیہ قاسمیہ گڑھ موڑ میں عظیم الشان محفل حمد ونعت منعقد ہوئی جس میں عالمی شہرت یافتہ قاضی مطیع اللہ سعیدی، نے کہا کہ ہم حرمت رسولﷺ پر جان تک قربان کرنے کو تیار ہیں اور حافظ ظفرشہزاد نے اپنے انداز میں نعتیہ کلام پیش کیا اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی
بانی محفل قاسم فاروق نے تمام شرکاء کیلئے کھانے کا وسیع انتظام کیا ہوا تھا

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ 03007506517