سلطان باہو، 8فروری بروز جمعۃالمبارک سرزمین گڑھ موڑ پر عظیم الشان محفل حمدو نعت خصوصی آمد قاضی مطیع اللہ سعیدی، قاری ظفرشہزاد، مکمل تفصیلات جاری جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
261

سرزمین_گڑھ_موڑ_پر_عظیم_الشان_محفل_حمدونعت

ایک بار پھر 8فروری بروز جمعۃالمبارک بمقام مرکزی جامع مسجد فاروقیہ قاسمیہ گڑھ موڑ تحصیل احمدپورسیال جھنگ میں تیسری عظیم الشان محفل حمدونعت بیاد
حاجی ماسٹر اللہ دتہ (مرحوم)
حاجی اقبال احمد فاروق (مرحوم) جس میں خصوصی آمد عالمی شہرت یافتہ، گولڈ میڈلسٹ، ممبر صوبائی امن کمیٹی پنجاب، پروفیسر قاضی مطیع اللہ سعیدی،
اور ثناءخوان مصطفیﷺ، مداح صحابہؓ و اہلبیتؓ، حافظ ظفرشہزاد، صدر بزم حسان جنوبی پنجاب، خصوصی شرکت کریں گے
خطبہ جمعۃالمبارک 12/30 ہوگا تمام احباب کو شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے

رپورٹ محمدعمرفاروق سلطان نیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ