اب صلح ہو گئی اور ڈیل نہی بلکہ پورا پیکج ڈیل ہو گا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

0
112

اب صلح ہو گئی اور ڈیل نہی بلکہ پورا پیکج ڈیل ہو گا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

شورکوٹ (سلطان نیوز) اب نواز شہباز نہی پورا پیکج ڈیل ہوگا جس میں حسن حسین مریم نواز اور اسحاق ڈار بھی شامل ہونگے یہ کہنا ہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا شور کوٹ چھاؤنی ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر اس کے علاوہ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ خان ایکسپریس اپنی منزل تک ضرور پہنچے گی ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے پھر کہا کہ بلاول کو معاف کردیا ہے اس سے اب صلح ہو گئی ہے جبکہ شور کوٹ چھاؤنی کے لیے بدر ایکسپریس کا اغاز 8دن کے اندر ہونے کی منظوری بھی دی
رپورٹ
ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ سلطان