گڑھ_مہاراجہ، سابق امیدوار برائے ایم این اے، صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی گڑھ موڑ پر مرحوم ملک غلام رسول، مرحوم ذیشان شانو کے گھر آمد سوگواران سے اظہارتعزیت، رپوٹ محمدعمرفاروق، مزید تفصیلات جانیے اس لنک میں،

0
151

گڑھ_مہاراجہ، سابق امیدوار ایم این اے صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی گڑھ موڑ آمد مختلف جگہ پر فاتح خوانی
تفصیلات کے مطابق سابق امیدوار برائے ایم این اے، قائدعوام، چئیرمین عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ آصف معاویہ سیال کی گڑھ موڑ پر مرحوم غلام رسول (وثیقہ نویس)، کے گھر آمد ان کے بھائی ملک غلام عباس، بیٹے ملک عطاالرحمن، سے تعزیت کی، اور گزشتہ روز پراسرار جابحق ذیشان شانو کے گھر آمد ان کے والد محمدنواز اس کے بھائی آصف ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اس موقع پر صحافی محمدعمرفاروق، فوجی محمدرمضان، قاری سلطان احمدمدنی، رائے انصرصدیقی، عمران بوسن، محمد سرفراز، انیس احمدبھٹی، اشتیاق محسن، سمیت دیگر احباب بھی موجود تھے،