مسلہ کشمیر مظلوم کشمیری عوام کی امنگو کے مطابق حل کرنے میں اقوام متحدہ بھرپورکرادار ادا کرے، بھارتی مظالم کسی صورت برداشت نہیں، نذرعباس خان سیال، رپورٹ محمدعمرفاروق، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
131

مسلہ کشمیر مظلوم کشمیری عوام کی امنگو کے مطابق حل کرنے میں اقوام متحدہ بھرپورکرادار ادا کرے، بھارتی مظالم کسی صورت برداشت نہیں، نذرعباس خان سیال،
تازہ ترین سلطان نیوز مسلہ کشمیر عوامی امنگو کے مطابق حل کرنے میں اقوام متحدہ بھرپورکرادار ادا کرے
کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے حکومت کی جانب سے 5فروری کو عام تعطیل کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائے گا ان خیالات کا اظہار سابق امیدروا برائے ایم این اےو ایم پی اے خان نذرعباس خان سیال نے اپنے ایک بیان میں کیا

رپورٹ محمدعمرفاروق سلطان نیوز