گڑھ مہاراجہ رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ کی لیبارٹری 2سال سے غیرفعال شہری پرائیویٹ لیبارٹریوں سے مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پر مجبور

0
134

گڑھ مہاراجہ رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ کی لیبارٹری 2سال سے غیرفعال شہری پرائیویٹ لیبارٹریوں سے مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پر مجبور
گڑھ مہاراجہ( تازہ ترین سلطان نیوز)تفصیلات کے مطابق محکمہ ہیلتھ پنجاب کی ناقص حکمت عملی فنڈز جاری نہ کرنے پر عرصہ 2سال سے ٹیسٹ لیبارٹری غیرفعال ہے جس سے شہری پرائیویٹ لیبارٹریوں سے مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہیں محکمہ ہیلتھ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ کے فنڈز ادویات عملہ کی کمی کو پورا کیا جائے اور غریب عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں

رپورٹ
۔محمد عمرفاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز