کمالیہ.تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی چار پتنگ فروش گرفتار

0
119

کمالیہ.تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی چار پتنگ فروش گرفتار

کمالیہ (تازہ ترین سلطان نیوز).حکومت پنجاب کی جانب سےپنجاب بھر میں پتنگ بازی اور فروخت پر پابندی عائد ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر تھانہ سٹی کی کاروائی تھانہ سٹی پولیس نے مختلف مقامات سے چار پتنگ فروش ملزمان گرفتار کیے ملزمان سے بھاری مقدار میں کیمیکلزڈوریں اور پتنگیں برآمد

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ