یونائیٹڈکالج کیمپس GCUF دربارحضرت سلطان باہو کےزیراہتمام طلباوطالبات کی موٹیویشن اورادبی وسوشل سرگرمیوں کواجاگرکرنے کےلئے تقریب کااہتمام کیاگیا ..

0
157

یونائیٹڈکالج کیمپس GCUF دربارحضرت سلطان باہو کےزیراہتمام طلباوطالبات کی موٹیویشن اورادبی وسوشل سرگرمیوں کواجاگرکرنے کےلئے تقریب کااہتمام کیاگیا ..

سلطان باہو (سلطان نیوز) یونائیٹڈکالج کیمپس GCUF دربارحضرت سلطان باہو کےزیراہتمام طلباوطالبات کی موٹیویشن اورادبی وسوشل سرگرمیوں کواجاگرکرنے کےلئے تقریب کااہتمام کیاگیا …..جس کی صدارت کالج کےپرنسپل جناب پروفیسر سیدراشدالعزیز بخاری نےکی. مہمانان خصوصی اورسپیکرز چوہدری رضوان قدیرچیمہ(صدر) یوتھ اسمبلی پنجاب,ڈاکٹر محمداقبال ندیم ملانہ(صدر) پاک برٹش آرٹس جھنگ تھے.نقابت جناب نامور صحافی ماہرتعلیم غلام مصطفی بھٹہ ( لیکچرار) ادارہ ھذا نےکی جوکالج کےادبی پروگراموں کےانچارج بھی ہیں.تلاوت کلام پاک حافظ عثمان اورنعت شریف ثمرعباس نےپیش کی,دیگرفیکلٹی ممبران میں جاوید حسین,غلام مرتضی بھٹہ,نویدیوسف,سعدیہ نزیر,فرزندعلی شاہ,آفتاب احمد,غلام مرتضی,سیدشیرعباس,محمدعثمان,ثاقب حسین,محمداکرام,سیدعامرعلی,غلام کبریا,اورطلباوطالبات کی کثیرتعدادنےشرکت کی طالبعلم محمدفرحان نےاپناکلام بھی پیش کیا,عامرعلی شاہ نےبھی کلام سنایا,پرنسپل اورمہمانان خاص نےاپنےخطاب میں کہا کہ طلباوطالبات کےلئے ادبی اورسوشل سرگرمیاں بھی بہت ضروری ہیں جن سے انکی ذہن سازی ہوتی ہے.آخر میں عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹریونس امین (چیئرمین) پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل کی کتاب ..لانبی بعدی..پرنسپل اور جی ایم بھٹہ کوڈاکٹرایم اقبال ندیم ملانہ نےپیش کی اورضیافت کابھی اہتمام کیاگیاتھا.