ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او صادق علی ڈوگر کے حکم پر تھانہ چٹیانہ کا سرچ آپریشن

0
120

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او صادق علی ڈوگر کے حکم پر تھانہ چٹیانہ کا سرچ آپریشن

ٹوبہ ٹیک سنگھ( تازہ ترین سلطان نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ چٹیانہ چک 316 گ ب میں سرچ آپریشن سرچ آپریشن کے دوران 35 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 80 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، اور شناختی کارڈز چیک کیے گئے ۔دوران سرچ آپریشن کرایہ داران کے کوائف بھی چیک کئے گئے

رپورٹ ملک ندیم حیدر بیورو چیف پیرمحل