پاکستان ذمہ دار شہری کے صوبائی کنوئیرز کی کراچی میں اہم بیٹھک، مرکزی ترجمان سدرہ ابدالین، مکمل تفصیلات جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

0
154

پاکستان ذمہ دار شہری کے صوبائی کنوئیرز کا کراچی میں اہم بیٹھک سدرہ ابدالین پاکستان ذمہ دار شہری سندھ کے کنوئینرز کا کراچی میں اہم بیٹھک ہوئی ۔جس میں صوبائی کنوئینر حافظ غلام حیدر ۔ڈپٹی کنوئینرز سید نسیم حیدر بخاری ۔سید علی عرفان شاہ نے شرکت کی ۔جس میں اہم جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سندھ کے ہر ڈویژن کی کنوئینرز کا جلد اعلان کرنے پر اتفاق اور انکو ایک ماہ کی ڈپڈ لائن دیکر ضلع کنوئینرز مکمل کروانے کی ڈیڈ لائن دی جائے گی ۔اور اس کے بعد باضابطہ ممبر شپ شروع کی جائے گی ۔جو کہ چھ ماہ پر محیط ہو گی ۔اور اس کہ بعد جماعتی الیکشن ہونگے اور اس کے بعد پاکستان ذمہ دار شہری کی آگاہی مہم چلائی جائے گی جس کا مقصد جماعت کو مضبوط کرنا ہو گا اور انشاءاللہ سندھ میں پاکستان ذمہ دار شہری ایک۔اہم پارٹی کی صورت میں سامنے آئے گی ۔ہمارا مقابلہ نہ کسی پارٹی سے ہے نہ افرآد سے ہیں ۔ہم یاکستان کے لئیے ایسے نظام کے خواہاں ہیں جو ملک میں استحکام اور مضبوطی اور خوشحالی کا باعث بنے